the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
معروف فلم اداکارہ اور سیاست داں نغمہ نے ملک بھر اور خصوصاً اترپردیش کے میرٹھ میں ہندو یو واواہنی کی غیر سماجی سرگرمیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے مرکزی اور ریاستی حکومت سے اس پر جلد سے جلد قدغن لگانے کا مطالبہ



کیا ہے۔انہوں نے دعوی کیا کہ اینٹی رومیو اسکوائڈ کی آڑ میں ہندو یووا وہنی کے جوان راہ چلتے جوڑے اور لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سے نوجوان لڑکیوں میں خوف و دہشت کا ماحول ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.